شمالی شام میں ترک فوج کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کا کہنا ہے کہ  دہشتگردوں کے خلاف  ہمارا آپریشن جاری ہے،بہادر ترک فوج  نے شمالی شام میں شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل  علاقوں کے امن و امان  کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے پانچ دہشگردوں کو ہلاک کر دیا  ہے

2101703
شمالی شام میں ترک فوج کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں شاخ زیتون  اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں  تخریب کاریوں کا منصوبہ بنانے والے پانچ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 ترک امور دفاع کا کہنا ہے کہ  دہشتگردوں کے خلاف  ہمارا آپریشن جاری ہے،بہادر ترک فوج  نے شمالی شام میں شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل  علاقوں کے امن و امان  کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے پانچ دہشگردوں کو ہلاک کر دیا  ہے۔

 وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ  ترک ضلع دیار بکر کے قصبے لیجہ میں جاری قہرامان -50 آپریشن کے نتیجے میں  دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جن میں سے ایک گرے لسٹ پر مطلوب تھا۔



متعللقہ خبریں