ترکیہ کا غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار
اس موضوع پر وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ غزہ میں اب تک ہونے والی تباہی اور قتل عام کے بعد رفح شہر پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں پر شدید تشویش میں مبتلا ہے
2101170
![ترکیہ کا غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/79a0/7e1c/51d7/5dbe9d8e9a5aa.jpg?time=1722042982)
ترکیہ نے غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس موضوع پر وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ غزہ میں اب تک ہونے والی تباہی اور قتل عام کے بعد رفح شہر پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں پر شدید تشویش میں مبتلا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کرے۔
متعللقہ خبریں
![ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/78b5/5aa6/fb3e/66a37bcd3d8d8.jpg?time=1722042982)
ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی امور اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا