ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن، سرخ بلیٹن پر مطلوبہ دہشتگرد ہلاک

حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  خفیہ ایجنسی نے  پنجہ کلید  آپریشنز کے  سلسلے میں  دہشتگرد  تنظیم پی کےکے کے انٹر پول کے سرخ بلیٹن کی مطلوبہ فہرست میں شامل دہشتگرد یونس دیمیر عرف شیوان گیویر کو ہلاک کر دیا ہے

2099520
ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن، سرخ بلیٹن پر مطلوبہ دہشتگرد ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی  نے ایک آپریشن میں پی کےکے کے  نام نہاد دہشتگرد یونس دیمیر کو عراق کے علاقے غارہ میں ہلاک کر دیا ہے۔

 حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  خفیہ ایجنسی نے  پنجہ کلید  آپریشنز کے  سلسلے میں  دہشتگرد  تنظیم پی کےکے کے انٹر پول کے سرخ بلیٹن کی مطلوبہ فہرست میں شامل دہشتگرد یونس دیمیر عرف شیوان گیویر کو ہلاک کر دیا ہے۔

 بتایا گیا ہےکہ مطلوبہ دہشتگرد ترک مسلح قوتوں کے خلاف عراق میں حملوں کا منصوبہ ساز تھا۔

 ترک خفیہ ایجنسی  کی خصوصی ٹیم کی کوششوں کے نتیجے میں  دہشتگرد یونس دیمیراور اس کے ساتھیوں کو عراق کے علاقے غارہ میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں