صدر ایردوان کا صدر الہام علی ایف کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا ٹیلی فون

صدر  کے  اطلاعاتی  مرکز سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان نے علی ایف سے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی ہے

2099262
صدر ایردوان کا صدر الہام علی ایف کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا ٹیلی فون

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف کو اپنے ملک میں کل ہونے والے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد  پیش کی ہے۔

صدر  کے  اطلاعاتی  مرکز سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان نے علی ایف سے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی ہے ۔

بات چیت کے دوران صدر ایردوان نے علی ایف کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد  پیش کی ہے۔

بات چیت کے دوران  ایردوان نے امید ظاہر کی کہ علی ایف کا دوبارہ صدر منتخب ہونا آذربائیجان کے لیےسود مند  مند ثابت ہوگا۔

انتخابات میں جہاں 4 لاکھ 971 ہزار ووٹرز نے ووٹ ڈالے  اور اس طرح    76.73 فیصد  شرح سے ووٹ ڈالے گئے جس میں الہام علی ایف کو 92.1 فیصد ووٹ  حاصل ہوئَ ہیں اور وہ دوباری آذربائیجان کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔



متعللقہ خبریں