ترکیہ کی آبادی 85 ملین  372 ہزار 377 افراد تک پہنچ گئی

ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے گھڑوں کے پتوں پر  مبنی آبادی کے اندراج کے نظام 2023 کے نتائج" کا اعلان کیا ہے

2098307
ترکیہ کی آبادی 85 ملین  372 ہزار 377 افراد تک پہنچ گئی

ترکیہ کی آبادی 85 ملین  372 ہزار 377 افراد تک پہنچ گئی ہے ۔

ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے گھڑوں کے پتوں پر  مبنی آبادی کے اندراج کے نظام 2023 کے نتائج" کا اعلان کیا ہے ۔

اس کے مطابق 2022 تک ملک کی آبادی جو 85  ملین  279 ہزار 553 تھی، گزشتہ سال 92 ہزار 824 افراد کا اضافہ ہوا اور 85  ملین  372 ہزار 377 افراد تک پہنچ گئی۔

مردوں کی آبادی کی شرح 50.1 فیصد (42 ملین 734 ہزار 71 افراد) اور خواتین کی آبادی کی شرح 49.9 فیصد (42 ملین 638 ہزار 306 افراد) ریکارڈ کی گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں