ترک وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

2097070
ترک وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق فیدان اور بن فرحان کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی۔

اس دوران  غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں