ترکیہ: فیدان امریکہ روانہ ہو گئے

وزیر خارجہ خاقان فیدان، 23 جنوری کو فلسطین کے موضوع پر متوقع اقوام متحدہ سلامی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے: ترکیہ وزارت خارجہ

2091527
ترکیہ: فیدان امریکہ روانہ ہو گئے

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان امریکہ کے شہر نیو یار ک میں، فلسطین کے ایجنڈے کے ساتھ، متوقع اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے انقرہ سے روانہ ہو گئے ہیں۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق وزیر خارجہ فیدان نیویارک روانہ ہو رہے ہیں۔ وہ، 23 جنوری کو فلسطین کے موضوع پر متوقع اقوام متحدہ سلامی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نیویارک میں ا پنی سرکاری مصروفیات کے دوران  وزیر خارجہ خاقان فیدان دو طرفہ ملاقاتیں اور مذاکرات بھی کریں گے۔



متعللقہ خبریں