ایردوان اور پوٹن مسلسل رابطے میں ہیں: کریملن

روسی صدارتی محل کریملن  کے ترجمان دیمیتری پیسکوف  نے کہا ہے کہ  صدر ولا دیمیر پوٹین اور صدر رجب طیب ایردوان مسلسل ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں جو کہ دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے اہم ہے

2087158
ایردوان اور پوٹن مسلسل رابطے میں ہیں: کریملن

 روسی صدارتی محل کریملن  کے ترجمان دیمیتری پیسکوف  نے کہا ہے کہ  صدر ولا دیمیر پوٹین اور صدر رجب طیب ایردوان مسلسل ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں جو کہ دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے اہم ہے۔

 پیسکوف نے   موجودہ موضوعات پر اخباری نمائندوں سے گفتگو کے دوران اس بات کا اظہارکیا ۔

 ترجمان نے کہا کہ  صدر پوٹن کے دورہ ترکیہ سے متعلق حتمی تاریخ کا فیصلہ فی الوقت نہیں ہوا ہے جو کہ  سفارتی ذرائع  کے توسط سے طے ہوگا۔

 پیسکوف نے  مزید  بتایا کہ دونوں صدور مسلسل رابطے میں رہتے ہیں  جو کہ دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے اہم ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں