انٹرپول کی مدد سے ترکیہ کو مطلوب دو افراد کو کوسوو پولیس نے گرفتار کرلیا

کوسوو پولیس کے مطابق، فاسٹ کوسوو اینٹی اسمگلنگ بیورو کے دو مختلف آُریشنز میں  ترکیہ کو سرخ بلیٹن پر مطلوب دو ترک شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے

2086549
انٹرپول کی مدد سے ترکیہ کو مطلوب دو افراد کو کوسوو پولیس نے  گرفتار کرلیا

کوسوو پولیس نے انٹرپول  کی طرف سے  ترک پولیس کو مطلوبہ  دو افراد کو حراست میں لیا ہے۔

 کوسوو پولیس کے مطابق، فاسٹ کوسوو اینٹی اسمگلنگ بیورو کے دو مختلف آپریشنزیشنز میں  ترکیہ کو سرخ بلیٹن پر مطلوب دو ترک شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

  گرفتار شدہ دونوں  افراد کو قانونی کاروائی کے بعد  ترکیہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔

 کوسوو پولیس نے گزشتہ سال  ستمبر،اکتوبر اور دسمبر میں بھی انٹر پول کی مدد سے ترکیہ کو مطلوب تین اشخاص کو حراست میں لیا تھا ۔

 

 



متعللقہ خبریں