ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کا اہم دہشتگرد ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی  نے وائی پی جی  کے نام نہاد ایرانی نژاد اسلام جہان فر عرف برخدان کل ہور کی سرگرمیوں کا تعاقب کیا جس کے بعد ایک آپریشن  کے نتیجے میں جہان فر کو ترک سرحد سے 200 کلومیٹر دور سلیمانییہ کے علاقے  پنجوین میں ہلاک کر دیا گیا

2083631
ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کا اہم دہشتگرد ہلاک

 ترک خفیہ ایجنسی  نے پی کےکے دہشتگرد تنظیم کے کارندوں میں شامل اسلام جہان فر شمالی عراق کے شیر سلیمانیہ میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 سلامتی ذرائع کے مطابق،ترک خفیہ ایجنسی  نے وائی پی جی  کے نام نہاد ایرانی نژاد اسلام جہان فر عرف برخدان کل ہور کی سرگرمیوں کا تعاقب کیا جس کے بعد ایک آپریشن  کے نتیجے میں جہان فر کو ترک سرحد سے 200 کلومیٹر دور سلیمانییہ کے علاقے  پنجوین میں ہلاک کر دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ  پی کےکے  وائی پی جی کے کارندوں کی نگرانی  پر مامور جہاں فر عراق اور شام میں تخریب کاریاں کرتا تھا۔

 



متعللقہ خبریں