صدر رجب طیب ایردوان کل ایک روزہ دورے پر یونان روانہ ہو رہے ہیں

ملاقاتوں کے دوران ترکیہ  اور یونان تعلقات میں 'جیت' کے اصول کے مطابق اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

2073134
صدر رجب طیب ایردوان کل ایک روزہ دورے پر یونان روانہ ہو رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان کل ایک روزہ دورے پر یونان روانہ ہو رہے ہیں۔

صدر ایردوان  یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچوتاکیس  سے ملاقات کریں گے۔

ملاقاتوں کے دوران ترکیہ  اور یونان تعلقات میں 'جیت' کے اصول کے مطابق اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ایتھنز کے دورے کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان متنازعہ مسائل کو بھی ایجنڈے میں لایا جائے گا، اور مختلف شعبوں میں تعاون کی بنیاد قائم کرنے کے لیے ایک روڈ میپ بنایا جائے گا۔



متعللقہ خبریں