ترک ڈاکٹروں کی جانب سے تعلیم و تربیت

سینہ  چاک کیے بغیر   انٹروینشنل انجیوگرافی کا استعمال کرتے ہوئے 9 مختلف مریضوں پر ترک امراض قلب کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دل کی سرجری کو اندرون و بیرون ملک کے 150 ڈاکٹروں نے مشاہدہ کیا ہے

2072482
ترک ڈاکٹروں کی جانب سے  تعلیم و تربیت

سینہ  چاک کیے بغیر   انٹروینشنل انجیوگرافی کا استعمال کرتے ہوئے 9 مختلف مریضوں پر ترک امراض قلب کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دل کی سرجری کو اندرون و بیرون ملک کے 150 ڈاکٹروں نے مشاہدہ کیا ہے۔

ترک اور غیر ملکی معالجین نے حاجت تپے  یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن، شعبہ اطفال کارڈیالوجی اور بالغ پیدائشی دل کی بیماریوں کی ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر توفیق قارا گیوز   کی سربراہی میں بچوں اور بالغ امراض قلب کے ماہرین کی ایک ٹیم کے آپریشنز  کا مشاہدہ کیا  اور  اس کے بارے میں معلومات حاصل  کرنے کے علاوہ  براہ راست نشریات پر سوالات پوچھ کر جراحی کی تکنیک سے آگاہی حاصل کی۔



متعللقہ خبریں