ترکیہ: صدر ایردوان جرمنی کے دورے پر
مذاکرات میں غزّہ پر اسرائیلی حملوں، اقتصادیات اور دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات پر بات چیت متوقع
2065568
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان آج جرمنی کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔
دورہ جرمنی کی مصروفیات میں صدررجب طیب ایردوان، جرمن چانسلر اولاف شُولز کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
مذاکرات میں غزّہ پر اسرائیلی حملوں، اقتصادیات اور دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات پر بات چیت متوقع ہے۔