آہنسکا ترکوں کی جلا وطنی کی سالانہ یاد پر ترک صدر کا پیغام

ہم  ہر پلیٹ فارم پر آہسکا ترک بھائیوں کے حقوق کا دفاع کرتے رہیں گے، صدر ایردوان

2064534
آہنسکا ترکوں کی جلا وطنی کی سالانہ یاد پر ترک صدر کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے آہسکا ترکوں کی ان کی سرزمین سے جلاوطنی کی 79 ویں  سالانہ یاد  کے حوالے سے  ایک پوسٹ شیئر کی۔

صدر ایردوان نے  سوشل میڈیا   پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ"میں بڑے  دکھ کے ساتھ آہسکا ترکوں کی ان کی سرزمین سے جلاوطنی کی 79 ویں سالانہ یاد منا رہا ہوں، اور میں ان تقریباً 20 ہزار بھائیوں کے لیے خدا کی رحمت کا خواہاں ہوں جنہوں نے اس عظیم  ظلم کے دوران اپنی جانیں گنوائیں۔ ہم  ہر پلیٹ فارم پر آہسکا ترک بھائیوں کے حقوق کا دفاع کرتے رہیں گے۔"

 



متعللقہ خبریں