ترکیہ سے غزّہ بھیجی گئی ایمبولینسیں رفاح سرحدی چوکی کی طرف روانہ ہو گئیں

ترکیہ سے غزّہ بھیجی گئی اور طبّی سامان سے مکمل طور پر لیس ایمبولینسیں رفاح سرحدی چوکی کی طرف روانہ ہو گئی ہیں

2064317
ترکیہ سے غزّہ بھیجی گئی ایمبولینسیں رفاح سرحدی چوکی کی طرف روانہ ہو گئیں

ترکیہ سے غزّہ بھیجی گئی اور طبّی سامان سے مکمل طور پر لیس ایمبولینسیں رفاح سرحدی چوکی کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔

اطلاع کے مطابق ترکیہ سے غزّہ کے لئے طبّی سامان اور ایمبولینسوں سے لدا امدادی بحری جہاز بروز جمعرات ازمیر کی آل سانجاق بندرگاہ سے روانگی کے بعد کل صبح کے وقت مصر کی العارش بندر گاہ پر پہنچ گیا ہے۔

یہاں سے طبّی سامان سے لیس ایمبولینسیں رفاح سرحدی چوکی کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں