شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 PKK/YPG دہشت گرد جو فرات شیلڈ آپریشن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو ترک مسلح افواج نے  غیر فعال  کر دیا ہے

2063053
شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 PKK/YPG دہشت گرد جو فرات شیلڈ آپریشن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو ترک مسلح افواج نے  غیر فعال  کر دیا ہے ۔

بیان میں کہا گیا، "ہم PKK/YPG دہشت گردوں کے خلاف مداخلت کر رہے ہیں  جو خطے میں خون بہا رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں