ترک ریاستوں کی تنظیم کا 10واں سربراہی اجلاس قازقستان میں شروع

سربراہی اجلاس جس میں ترکیہ کی نمائندگی صدر ایردوان کررہے ہیں  کا موضوع، "ترک دور" کے طور پر کیا گیا ہے

2059762
ترک ریاستوں کی تنظیم کا 10واں سربراہی اجلاس قازقستان  میں شروع

ترک ریاستوں کی تنظیم کا 10واں سربراہی اجلاس قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہواہے۔

سربراہی اجلاس جس میں ترکیہ کی نمائندگی صدر ایردوان کررہے ہیں  کا موضوع، "ترک دور" کے طور پر کیا گیا ہے ۔

سربراہی اجلاس میں، جہاں تنظیم کے موجودہ  صدارتی اختیارات  ازبکستان سے قازقستان منتقل ہو جائیں گے  رہنما تعاون بڑھانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

صدر ایردوان سربراہی اجلاس میں  رہنما وں سے موجودہ عالمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کر نے کے علاوہ شرکاء سے خطاب بھی  کریں گے۔



متعللقہ خبریں