صدر ایردوان کی صومالیہ کے صدر سے استنبول میں ملاقات

وزیر قومی دفاع یاشار گولیر، وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فتح قاجر  اور صومالی وفد بھی اس  ملاقات میں موجود تھے

2056900
صدر ایردوان کی صومالیہ کے صدر سے استنبول میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں صومالی صدر حسن شاہ محمود سے ملاقات کی۔

صدارتیدولما باہچے  آفس میں ہونے والی ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔

وزیر قومی دفاع یاشار گولیر، وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فتح قاجر  اور صومالی وفد بھی اس  ملاقات میں موجود تھے۔



متعللقہ خبریں