صدر ایردوان کا حماس رہنما اسماعیل ہانیہ سے رابطہ
صدر نے کہا کہ ہم اسرائیل ۔فلسطین کے پائیدار حل،سن 1967 کی متعین کردہ حدود اور صدر مقام القدس کی حامل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے عالمی سطح پرکوششیں جاری رکھیں گے
![صدر ایردوان کا حماس رہنما اسماعیل ہانیہ سے رابطہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/d980/6369/c9ce/6534b66cdd310.jpg?time=1719020770)
صدر رجب طیب ایردوان نے حماس کے سیاسی بیورو چیف اسماعیل ہانیہ سے گزشتہ روز ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔
صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں غزہ کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
صدر نے بات چیت میں بتایا کہ ترکیہ نے غزہ کےلیے انسانی امداد کی فوری ترسیل اور زخمیوں کو ضروری طبی امداد فراہم کرنے سمیت فی الفور جنگ بندی کی کوششیں کی ہیں، ہم اسرائیل ۔فلسطین کے پائیدار حل،سن 1967 کی متعین کردہ حدود اور صدر مقام القدس کی حامل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے عالمی سطح پرکوششیں جاری رکھیں گے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719020770)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719020770)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی