شمالی شام میں حملے کی تیاری میں ہونے والے 5 دہشت گرد غیر فعال

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق شمالی شام میں پی کے کے۔ وائے پی جی دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائیاں جاری ہیں

2053731
شمالی شام میں حملے کی تیاری میں ہونے والے 5 دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 5 ارکان کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق شمالی شام میں PKK/YPG دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائیاں جاری ہیں۔

اس تناظر میں پی کے کے 5 دہشت گرد جو شاخ ِ زیتون اور چشمہ امن کاروائیوں کے علاقوں میں حملے کی تیاری کر رہے تھے، اپنے مقاصد حاصل کرنے سے پہلے ہی فائر سپورٹ کے ذریعے بے اثر کر دیے گئے۔



متعللقہ خبریں