ترکیہ: حفاظتی قوتوں کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

وزیر داخلہ علی یرلی قایا  سوشل میڈا پر بتایا کہ  اوواجک کے قریب دولو دییبک میں جینڈرمیری کے ڈرونز، اتاک ہیلی کاپٹروں اور جینڈر میری کی خصوصی ٹیموں اور کمانڈوز نے  ایک آپریشن کیا  جس میں دو دہشت گرد منطقی انجام کو پہنچے

2052535
ترکیہ: حفاظتی قوتوں کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع تنج ایلی کے قصبے اوواجک  کے قریب پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 وزیر داخلہ علی یرلی قایا  سوشل میڈا پر بتایا کہ  اوواجک کے قریب دولو دییبک میں جینڈرمیری کے ڈرونز، اتاک ہیلی کاپٹروں اور جینڈر میری کی خصوصی ٹیموں اور کمانڈوز نے  ایک آپریشن کیا  جس میں دو دہشت گرد منطقی انجام کو پہنچے۔

 وزیر نے اس آپریشن پر حفاظتی ٹیموں کو مبارک باد  دیتے ہوئے کہا کہ آخری  دہشتگرد کا صفایا کرنے تک  ہماری جدو جہد جاری رہے گی ۔

 

 



متعللقہ خبریں