شمالی عراق:بارودی مواد پھٹنے سے ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری آپریشن  کے حامل علاقے میں پی کےکے   کے ی بچھائے گئے بارودی مواد پھٹنے سے  شدید زخمی ہونے والا ترک فوجی شہید ہوگیا

2048998
شمالی عراق:بارودی مواد پھٹنے سے ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری آپریشن  کے حامل علاقے میں پی کےکے   کے ی بچھائے گئے بارودی مواد پھٹنے سے  شدید زخمی ہونے والا ترک فوجی شہید ہوگیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے دہشتگردوں کی طرف سے بچھائے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے شدید زخمی ہونے والا سپاہی مصطفی  جگمگ درحال اسپتال لے جایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے چل بسا ۔

 



متعللقہ خبریں