شمالی شام میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد غیر فعال

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بہادر ترک فوجیوں نے دہشت گردوں کی ہراسانی اور حملے کی کوششوں کا جواب دینا جاری رکھا ہوا ہے

2042446
شمالی شام میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بہادر ترک فوجیوں نے دہشت گردوں کی ہراسانی اور حملے کی کوششوں کا جواب دینا جاری رکھا ہوا ہے۔ شمالی شام میں شاخِ زیتون کے علاقے میں پائے جانے والے 2 PKK/YPG دہشت گردوں کو غیر فعال  دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں