صدر ایردوان کل ناہچیوان روانہ ہونگے
صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، دونوں صدور اپنی ملاقات مین دو طرفہ تعلقات سمیت قاراباغ کی حالیہ صورتحال اور دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے
2041462
![صدر ایردوان کل ناہچیوان روانہ ہونگے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/d44d/9c4e/5c34/651018706452e.jpg?time=1718936859)
صدر رجب طیب ایردوان کل آذربائیجانی ہم منصب الہام علی ایف کی دعوت پر ناہچیوان روانہ ہونگے۔
صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، دونوں صدور اپنی ملاقات مین دو طرفہ تعلقات سمیت قاراباغ کی حالیہ صورتحال اور دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ایردوان ۔علی ایف ملاقات کے دوران اغدیر اور ناچیوان کے درمیان گیس پائپ لائن کا سنگ بنیاد رکھنے اور ناہچیوان عسکری کمپلیکس کی افتتاحی تقریب بھی منعقد ہو گی ۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718936859)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا