ترکیہ اور فرانس کے درمیان  عسکری تعلقات کو فروغ دینے پر غور

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت قومی دفاع اور فرانسیسی وزارت دفاع کے وفود کے درمیان ’’اسٹرٹیجک ڈائیلاگ میٹنگ‘‘ منعقد ہوئی

2037926
ترکیہ اور فرانس کے درمیان  عسکری تعلقات کو فروغ دینے پر غور

وزارت قومی دفاع نےجاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  ترکیہ اور فرانس کے درمیان  عسکری تعلقات کو فروغ دینے ،  نیٹو اور علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت قومی دفاع اور فرانسیسی وزارت دفاع کے وفود کے درمیان ’’اسٹرٹیجک ڈائیلاگ میٹنگ‘‘ منعقد ہوئی۔

گزشتہ روز پیرس میں ہونے والے اجلاس کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

 اجلاس میں نیٹو اور علاقائی دفاعی اور سلامتی کے امور، خاص طور پر دو طرفہ عسکری تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں