خطے میں ترکیہ کے بغیرتوانائی گزرگاہ غیر موثر ہوگی: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ  خاقان فیدان نے کہا ہے کہ  خطے میں  ترکیہ کے بغیر توانائی و مواصلاتی راہداری  موثر اور فعال بنانے میں ناکامی ہوگی

2038055
خطے میں ترکیہ کے بغیرتوانائی گزرگاہ غیر موثر ہوگی: وزیر خارجہ

 وزیر خارجہ  خاقان فیدان نے کہا ہے کہ  خطے میں  ترکیہ کے بغیر توانائی و مواصلاتی راہداری  موثر اور فعال بنانے میں ناکامی ہوگی۔

 وزیر خارجہ نے استنبول کے خلیج کنونشن سینٹر میں منعقدہ دسویں  عالمی ترک بزنس کونسل  سے  خطاب میں یہ بات کہی ۔

انہوں نے کہا کہ  خطے میں  ترکیہ کے بغیر توانائی و مواصلاتی راہداری کا قیام غیر موثر ہوگا،امید ہے کہ مشرق وسطی میں خوش حالی اور استحکام  پر مبنی ترقیاتی منصوبے پر جلد ہی عمل درآمد کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں