ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان روس کے دورے پر

وزیر خارجہ خاقان فیدان آج روس کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں: ترکیہ وزارت خارجہ

2031140
ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان روس کے دورے پر

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان آج روس کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق " وزیر خارجہ خاقان فیدان 31 اگست سے یکم ستمبر تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دائرہ کار میں دو طرفہ تعلقات  سے متعلقہ  ایجنڈے کے موضوعات سمیت علاقائی و عالمی معاملات پر مشاورت متوقع ہے"۔



متعللقہ خبریں