30 اگست یوم فتح پراستنبول کے تاریخی مقامات کو قمقموں سے منورکردیا گیا

ترک پرچم  کو   ہلکی پینٹنگ کی تکنیک کے ساتھ گلاتا ٹاور، حیدرپاشا ٹرین اسٹیشن، دولما باہچے  محل بیاضد  فائر بریگیڈ ٹاور، قُلعے لی  ملٹری ہائی اسکول اور بیشکتاس نیول میوزیم پر لہرایا گیا

2031212
30 اگست یوم فتح پراستنبول کے تاریخی مقامات کو قمقموں سے منورکردیا گیا

30 اگست یوم فتح اور ترک مسلح افواج کے دن کے موقع پر صدارتی اطلاعاتی  ڈائریکٹوریٹ نے استنبول کے تاریخی مقامات کو قمقموں سے منور کیا ہے۔

ترک پرچم  کو   ہلکی پینٹنگ کی تکنیک کے ساتھ گلاتا ٹاور، حیدرپاشا ٹرین اسٹیشن، دولما باہچے  محل بیاضد  فائر بریگیڈ ٹاور، قُلعے لی  ملٹری ہائی اسکول اور بیشکتاس نیول میوزیم پر لہرایا گیا۔

باسفورس میں قُلعے لی  ملٹری ہائی اسکول کے سامنے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔



متعللقہ خبریں