پی کےکے کا اہم دہشتگرد ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن میں مارا گیا

دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کا عراق و شام میں  ٘مصروف دہشتگرد قادری انجو ترک خفیہ ایجنسی کے غارہ میں کیے گئے آپریشن کے دوران مارا گیا

2029622
پی کےکے کا اہم دہشتگرد ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن میں مارا گیا

  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کا عراق و شام میں  ٘مصروف دہشتگرد قادری انجو ترک خفیہ ایجنسی کے غارہ میں کیے گئے آپریشن کے دوران مارا گیا ۔

 حفاظتی ذرائع کےمطابق، ترک خفیہ ایجنسی نے  عراق کے علاقے غارہ میں  قادری انجو عرف دوعان کی موجودگی کا پتہ لگایا ۔

  قادری انجو شمالی عراق میں ترک فوج کے خلاف ایک آپریشن کی تیاری میں تھا جسے ترک خفیہ ایجنسی نے ایک آپریشن کے دوران  غارہ میں ہلاک کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں