وزارت قومی دفاع نے عظیم حملے کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کی گئی ویڈیو شیئر کی

"فائرنگ  تب تک جاری رہے گی جب تک ایک بھی گولی باقی نہیں رہ جاتی۔"

2029472
وزارت قومی دفاع نے عظیم حملے کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کی گئی ویڈیو شیئر کی

وزارت قومی دفاع نے عظیم حملے کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کی گئی ویڈیو شیئر کی۔

"فائرنگ  تب تک جاری رہے گی جب تک ایک بھی گولی باقی نہیں رہ جاتی۔" حکم کے ساتھہ ترک فوج کے بہادر ہیروز، جن کے دلوں میں وطن کی محبت بھری ہوئی ہے، نے 26 اگست کو عظیم جارحیت کے پہلے دن تاریخ میں اپنا نام فخر کے ساتھ درج کروایا تھا۔

اس پوسٹ میں، جس میں مقدس شہداء اور بہادر سابق فوجیوں، خاص طور پر غازی مصطفی کمال اتاترک کو یاد کیا  گیا ہے، وزارت نے حملے کی تاریخی تصاویر پر مبنی ایک ویڈیو  تیار کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں