قومی سلامتی کونسل اجلاس صدر ایردوان کی زیر قیادت شروع ہوگیا

اجلاس میں گزشتہ  قومی سلامتی  کونسل اجلاس میں زیر بحث   شامی پناہ گزینوں کی  وطن واپسی  سے متعلق حالیہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ روس ۔یوکرین جنگ  بھی موضوعات میں شامل ہوگی

2022451
قومی سلامتی کونسل اجلاس صدر ایردوان کی زیر قیادت شروع  ہوگیا

 قومی سلامتی کونسل کا اجلاس صدر ایردوان کی قیادت میں منعقد ہو رہا ہے ۔

 انقرہ کے صدارتی محل میں منعقدہ اس اجلاس کے موضوعات میں انسداد دہشتگردی  بھی شامل ہے ۔

 علاوہ ازیں اجلاس میں اندرون و بیرون ملک جاری فوجی آپریشنز پر بھی غور ہوگا۔

اجلاس میں گزشتہ  قومی سلامتی  کونسل اجلاس میں زیر بحث   شامی پناہ گزینوں کی  وطن واپسی  سے متعلق حالیہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ روس ۔یوکرین جنگ  بھی موضوعات میں شامل ہوگی ۔

امکان ہے کہ اناج راہداری  معاہدہ بھی اس اجلاس میں زیر بحث آئے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں