صدر رجب طیب ایردوان کا 15 جولائی یومِ جمہوریت و قومی یکجہتی پر پیغام

صدر ایردوان نے ترکیہ کے پرچم  اور  ان شہریوں کی تصاویر کو شئیر کیا ہے جنہوں  نے 15 جولائی ٹینکوں کے سامنے لیٹ کر ٹینکوں کے راستے روک دیے

2011807
صدر رجب طیب ایردوان کا 15 جولائی یومِ جمہوریت  و قومی یکجہتی پر پیغام
erdogan paylasim.jpg

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر 15 جولائی کو جمہوریت  و قومی یکجہتی  کے دن کے موقع پر  جاری کردہ  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنے ان ہیروز پر خدا کی رحمت چاہتا ہوں جو 15 جولائی کو اپنی ریاست، قوم، آزادی اور مرضی کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے، اور میں اپنے ان تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہیں اپنے تجربے سے بغاوت کے سازشی عناصر کو اجازت نہیں دی۔ 15 جولائی کو جمہوریت  و قومی  یکجہتی کا سب کو مبارک ہو۔

صدر ایردوان نے ترکیہ کے پرچم  اور  ان شہریوں کی تصاویر کو شئیر کیا ہے جنہوں  نے 15 جولائی ٹینکوں کے سامنے لیٹ کر ٹینکوں کے راستے روک دیے ۔



متعللقہ خبریں