صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات بزنس فورم کے اجلاس میں شرکت کریں گے

فارن اکنامک ریلیشن بورڈ (DEIK) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا ہے کہ ہم صدر رجب طیبایردوان   کے خلیج کے سرکاری دورے کے موقع پر سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں کاروباری فورمز کا اہتمام کریں گے

2011392
صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات بزنس فورم کے اجلاس میں شرکت کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت سے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بزنس فورم کا انعقاد کیا جائے گا۔

فارن اکنامک ریلیشن بورڈ (DEIK) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا ہے کہ ہم صدر رجب طیبایردوان   کے خلیج کے سرکاری دورے کے موقع پر سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں کاروباری فورمز کا اہتمام کریں گے۔

اطلاع کے مطابق  سعودی عرب-ترکیہ بزنس فورم 17 جولائی کو جدہ میں، قطر-ترکیہ بزنس فورم 18 جولائی کو دوحہ میں اور یو اے ای-ترکیہ بزنس فورم 19 جولائی کو ابوظہبی میں منعقد ہوگا۔



متعللقہ خبریں