ترکیہ85 ملین 279 ہزار 553 افراد کی آبادی کے ساتھ 194 ممالک میں 18 ویں نمبر پر

ایک اندازے کے مطابق دنیا کی آبادی 1999 میں 6 بلین، 2011 میں 7 بلین اور 2022 میں 8 بلین تک پہنچ گئی ہے

2007886
ترکیہ85 ملین 279 ہزار 553 افراد کی آبادی کے ساتھ 194 ممالک میں 18 ویں نمبر پر

ترکیہ85 ملین 279 ہزار 553 افراد کی آبادی کے ساتھ 194 ممالک میں 18 ویں نمبر پر ہے۔

ایک اندازے کے مطابق دنیا کی آبادی 1999 میں 6 بلین، 2011 میں 7 بلین اور 2022 میں 8 بلین تک پہنچ گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے آبادی کے تخمینے کے مطابق 2022 میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک چین ہے جس کی آبادی 1 ارب 42 کروڑ 87 لاکھ 87 ہزار 337 ہے، اس کے بعد  بھارت کا نمبر آتا ہے  ہے جس کی آبادی 1 ارب 41 کروڑ 73 لاکھ 173 ہزار 173 ہے، اوراس کے بعد  امریکہ ہے جس کی  آبادی  338 ملین 289 ہزار 857 افراد ہے۔ یہ  تینوں ممالک  دنیا کی کل آبادی کا 39.9 فیصد ہیں۔

ترکی 194 ممالک میں 18 ویں نمبر پر ہے جس کی آبادی 85 ملین 279 ہزار 553 ہے اور دنیا کی کل آبادی میں اس کا حصہ 1.1 فیصد حصہ  ہے۔

ترکیہ میں بچوں کی آبادی کی شرح 26.5 فیصد کے ساتھ یورپی یونین (EU) ممالک کے بچوں کی آبادی کی شرح  سب سے  زیادہ ہے۔

ترکیہ میں نوجوانوں کی آبادی کا تناسب 15.2 فیصد ہے جو کہ یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کی نوجوان آبادی سے زیادہ ہے۔

ترکیہ  کی عمر رسیدہ  آبادی کا تناسب 9.9 فیصد تھا جو کہ یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کی ب عمر رسیدہ آبادی سے کم ہے۔



متعللقہ خبریں