شمالی عراق میں جاری ہےپنجہ کلید آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج نے، عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری پنجہ کلید  آپریشن کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا، PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے

2007384
شمالی عراق میں جاری ہےپنجہ کلید آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

شمالی عراق میں جاری ہےپنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں  2 دہشت گردوں کو جو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے رکن ہیں، کو ترک مسلح افواج نے غیر فعال کردیا ہے  اور بڑی تعداد میں گولہ بارود پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج نے، عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری پنجہ کلید  آپریشن کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا، PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں جاری فوجی آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم PKK سے تعلق رکھنے والے بڑی تعداد میں گولہ بارود قبضے میں لیا گیا جس میں  120 ایم ایم مارٹر گولہ بارود ،  فیوز، ایک 120 ایم ایم مارٹر بیرل، ایک 81 ایم ایم مارٹر گولہ بارودشامل ہے۔



متعللقہ خبریں