شمالی عراق میں آپریشن،نو دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر  ایک بیان میں بتایا  کہ ہماری بہادر فوج  نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کا صفایا کرنا جاری رکھا ہوا ہے

2005886
شمالی عراق میں آپریشن،نو دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں نو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر  ایک بیان میں بتایا  کہ ہماری بہادر فوج  نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کا صفایا کرنا جاری رکھا ہوا ہے، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے نو دہشتگردوں کو فضائی آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں  آخری دہشت گرد  کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں