صدر رجب طیب ایردوان کا جنرل عبدالفتاح عبدالرحمان البرہان سے ٹیلی  فونک رابطہ

ایوان صدر کی  جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے  کے دوران عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی  اوراس عید کو  سوڈانی عوام اور عالم اسلام کے لیے باعث رحمت ہونے کی تمنا ظاہر کی گئی

2004890
صدر رجب طیب ایردوان کا جنرل عبدالفتاح عبدالرحمان البرہان سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے سوڈانی خودمختاری کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح عبدالرحمان البرہان سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔

ایوان صدر کی  جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے  کے دوران عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی  اوراس عید کو  سوڈانی عوام اور عالم اسلام کے لیے باعث رحمت ہونے کی تمنا ظاہر کی گئی۔

ٹیلی فونک رابطے میں اس بار سوڈان میں  رونما ہونے والے  واقعات کی وجہ سے عید کے موقع پر تلخی پائی جانے کا اظہار کرتے ہوئے  اان حالات پر گہرہ نگاہ رکھنے سے بھی صدر ایردوان نے آگاہ کیا ہے۔

صدر ایردوان نے کہا کہ علاقے میں صورتِ حال سنگین ہونے کے باوجود   ترک سفارت خانے  میں کام جاری ہے اور اس طرح پورٹ سوڈان سے بغیر کسی رکاوٹ کے سرگرمیاں جاری رہیں۔



متعللقہ خبریں