شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کی فائرنگ سے ترک فوجی شہید

لیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی  فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے

2003699
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کی فائرنگ سے  ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی  فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع (MSB) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فوجی اوزکان قایا، جو 15 جون کوپنجہ  آپریشن کے علاقے میں دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ  کے  نتیجے میں زخمی ہو کر ہسپتال داخل کیا گیا تھا ، زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔



متعللقہ خبریں