شمالی عراق میں آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے آپریشن پنجہ ۔کلید کے حامل علاقے متینہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا
2003110
![شمالی عراق میں آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/b566/dfd9/5446/6491548884ac3.jpg?time=1719010787)
شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے آپریشن پنجہ ۔کلید کے حامل علاقے متینہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔
ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے میں مصروف ہے ،شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے متینہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719010787)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719010787)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی