عراق کے شمال دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انفنٹری اسپیشلسٹ سارجنٹ آلپائے آراس  15 جون کو پنجہ آپریشن  کے علاقےمیں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں وہ تمام تر مداخلت  کے باوجود   جانبرنہ ہوسکا

2003140
عراق کے شمال  دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید

عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کے  جاری پنجہ  آپریشن کے دوران  دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی  فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا  فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انفنٹری اسپیشلسٹ سارجنٹ آلپائے آراس  15 جون کو پنجہ آپریشن  کے علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں وہ تمام تر مداخلت  کے باوجود   جانبر نہ ہوسکا۔

بیان میں کہا گیا ہے ہم اپنے شہید کے لیے اللہ سے مغفرت   اور ان کے غمزدہ خاندان، ترک مسلح افواج اور ہماری معزز قوم کے ساتھ تعزیت اور صبر کا اظہار کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں