ضلع حقاری میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہے کہ  ضلع حقاری کے علاقے یوکسیک اووا میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کا  ہلاک کر دیا گیا ہے

2001908
ضلع حقاری میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

 وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہے کہ  ضلع حقاری کے علاقے یوکسیک اووا میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کا  ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ محکمہ پولیس کے خفیہ ادارے  کی کوششوں  سے ڈرونز کے ذریعے  گشت کے دوران یوکسیک اووا کے مضافاتی  علاقوں میں تین دہشت گردوں کا پتہ لگایا گیا جنہیں جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم نے جہنم واصل کر دیا ہے۔

 وزیر داخلہ نے اس ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی ۔

 

 



متعللقہ خبریں