ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فون ڈپلومیسی

ان کے ہم منصبوں نے وزیر فیدان کو  ان کے  نئے عہدے کی تقرری پر مبارکباد پیش کی

2000891
ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فون ڈپلومیسی

وزیر خارجہ حقان فیدان نے پاناما کی وزیر خارجہ جانینا تاوانے اور کوستا ریکا کے خارجہ و اعتقاد امور کے وزیر آرنولدو اندرے سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان کے ہم منصبوں نے وزیر فیدان کو  ان کے  نئے عہدے کی تقرری پر مبارکباد پیش کی۔

وزیر فیدان نے فارن اکنامک ریلیشن بورڈکے چیئرمین نیل اولپاک، ترک ریاستوں کی تنظیم (TDT) کے سیکرٹری جنرل سفیر کوبانچک  بیک عمر علیئیف اور انقرہ میں امریکہ کے سفیر جیفری ایل فلیک سے بھی  رابطے کیے۔



متعللقہ خبریں