شمالی شام میں آپریشن،41 دہشتگرد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ ترک فوج نے تل رفعت اور منبج کے علاقوں میں  اکتالیس دہشتگردوں کا صفایا کر دیا ہے ،دہشتگردوں کے خلاف یہ آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔

1999514
شمالی شام میں آپریشن،41 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں تل رفعت اور منبج میں پی کےکے کے اکتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک  امور دفاع کےمطابق، فوجی اڈوں پر حملوں میں مصروف پی کےکے سے انتقام لینا جاری ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ترک فوج نے تل رفعت اور منبج کے علاقوں میں  اکتالیس دہشتگردوں کا صفایا کر دیا ہے ،دہشتگردوں کے خلاف یہ آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔

متعللقہ خبریں