پانامہ پرچم بردار  کروز شپ "کراؤن آئرس" الانیا، انطالیہ پہنچ گیا

اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ سے روانہ ہونے والے 207 میٹر ل طویل  بحری جہاز الانیہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے

1997716
پانامہ پرچم بردار  کروز شپ "کراؤن آئرس" الانیا، انطالیہ پہنچ گیا

پانامہ پرچم بردار  کروز شپ "کراؤن آئرس" الانیا، انطالیہ پہنچ گیا ہے۔

اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ سے روانہ ہونے والے 207 میٹر ل طویل  بحری جہاز الانیہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔

اطلاع کے مطابق   کروز پر 1601 اسرائیلی مسافر اور 601 اہلکار سوار  ہیں ۔

کروز کے مسافروں نے   شہر کے مرکزی  علاقے   میں   خریداری کو ترجیح دی، ان میں سے کچھ نے الانیہ کے تاریخی اور سیاحتی مقامات  کی سیر کی۔



متعللقہ خبریں