ترکش ایئر لائنز برانڈز کی درجہ بندی میں 8ویں نمبر پر

ترکش ایئر لائنز THY کو 78.1 کے اسکور کے ساتھ معروف بین الاقوامی برانڈ ویلیویشن ایجنسی، برانڈ فنانس کے 2023 کے "Globally Strongest Airline Brands" سروے میں 8ویں نمبر پر رکھا گیا ہے

1993109
ترکش ایئر لائنز برانڈز کی درجہ بندی میں 8ویں نمبر پر

ترکش ایئر لائنز (THY) مضبوط ترین ایئر لائن برانڈز کی درجہ بندی میں 8ویں نمبر پر آگئی ہے۔

ترکش ایئر لائنز THY کو 78.1 کے اسکور کے ساتھ معروف بین الاقوامی برانڈ ویلیویشن ایجنسی، برانڈ فنانس کے 2023 کے "Globally Strongest Airline Brands" سروے میں 8ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔

THY

ترکش ایئر لائنز THY کے بیان کے مطابق، فلیگ کیریئر برانڈ 2022 میں اس زمرے میں 31 ویں نمبر پر تھا، جس نے نمایاں رفتار حاصل کی اور اس سال ٹاپ 10 میں داخل  ہونے میں کامیاب ہوگئی ہے۔



متعللقہ خبریں