صدر ایردوان کا مبارکباد کا پیغام

صدرایردوان نے ان خِالات کا اظہار صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  کیا ہے

1992222
صدر ایردوان کا مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب  ایردوان  نے کہا ہے کہ ترکیہ کی صدی کا آغاز ترکیہ کی عظیم فتح سے ہوا ہے۔

صدرایردوان نے ان خِالات کا اظہار صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  کیا ہے۔

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کی صدی کا آغاز ترکیہ کی عظیم فتح سے ہو۔

سپریم الیکشن بورڈ کے اعلان کردہ  عبوری  انتخابی نتائج کے مطابق ایردوان گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں 52.14 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوبارہ صدر بن گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں