ترک جنگی بحری جہاز شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے

ترک جنگی بحری جہاز انیس مئی   یوم  نوجوانان و کھیل کی مناسبت  کے تحت شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کی بندرگاہوں کا دورہ کر رہے ہیں

1988142
ترک جنگی بحری جہاز شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے

ترک جنگی بحری جہاز انیس مئی   یوم  نوجوانان و کھیل کی مناسبت  کے تحت شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کی بندرگاہوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

 شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی بحری کمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ترک بحریہ کے جنگی جہاز TCG İMBAT  اور TCG BOZCAADA انیس مئی کو  ہماری بندرگاہوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

اس خصوصی دن کی مناسبت سے TCG İMBAT  گیرنے (KRYNIA) اور TCG BOZCAADA  غازی مگوسا (FARMAGUSTA)  بندرگاہوں کا دورہ کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں