روس میں، ترکیہ میں  چھٹیاں گزارنے کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ

بیان میںکہا گیا ہے کہ  تعطیل والے علاقوں میں قیمتیں روسی سیاحوں کے لیے ایک بار پھر پرکشش سطح پر پہنچ گئی ہیں،اس لیے ایک بار پھر  روسی سیاحوں کے لیے ترکی میں  کے چھٹیاں   گزارنے  کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے

1987236
روس میں، ترکیہ میں  چھٹیاں گزارنے کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ

روس میں، ترکیہ میں  چھٹیاں گزارنے کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔

روسی ٹورازم انڈسٹری ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی میں ترکیہ میں تعطیلات کے لیے روسی سیاحوں کی آمد میں کمی دیکھی گئی ہے۔

بیان میںکہا گیا ہے کہ  تعطیل والے علاقوں میں قیمتیں روسی سیاحوں کے لیے ایک بار پھر پرکشش سطح پر پہنچ گئی ہیں،اس لیے ایک بار پھر  روسی سیاحوں کے لیے ترکی میں  کے چھٹیاں   گزارنے  کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔

اس شعبے سے تعلق رکھنے والے  حکام کا کہنا ہے کہ  ترکیہ کو چھٹیوں کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے اور مئی کے آخر تک اس رفتار میں تیزی آئے گی۔

گزشتہ سال 5 لاکھ 200 ہزار سے زائد روسی سیاحوں نے ترکیہ  کی سیر کی تھی۔



متعللقہ خبریں