چاکیر کروز میزائل نے پوری درستگی کے ساتھ اپنے  ہدف کو نشانہ بنایا

پریذیڈنسی ڈیفنس انڈسٹری کے صدر اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ  دنیا میں پہلی بار مسلح ڈران سے کروز میزائل داغا گیا ہے

1985569
چاکیر کروز میزائل نے پوری درستگی کے ساتھ اپنے  ہدف کو نشانہ بنایا

چاکیر کروز میزائل نے پوری درستگی کے ساتھ اپنے  ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔

پریذیڈنسی ڈیفنس انڈسٹری کے صدر اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ  دنیا میں پہلی بار مسلح ڈران سے کروز میزائل داغا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چاکیر، جسے آقنجی  طہا  سےمقامی  طور پر تیار کردہ  انجن سے  ​​فائر کیا گیا تھا نے پوری درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنایا  ہے۔ یہ دفاعی صنعت کی طرف سے ترک صدی کے لیے ایک تحفے کی حیثیت رکھتا ہےجس پر ہم سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں