صدر رجب طیب ایردوان بچوں کے ہمراہ ٹی سی جی انادولو کو استنبول سے رخصت کریں گے
صدرایردوان 23 اپریل کو استنبول میں بچوں کے ساتھ یہ تہوار منائیں گے اور ان کے ہمراہ استنبول کے باسفورس گزرتے ہوئے، ٹی سی جی انادولو کو الوداع کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان، بچوں کے ہمراہ ، دنیا کے پہلے مسلح ڈرانز سے لیس جنگی بحری جہاز ٹی سی جی انادولو کو استنبول سے رخصت کریں گے۔
صدرایردوان 23 اپریل کو استنبول میں بچوں کے ساتھ یہ تہوار منائیں گے اور ان کے ہمراہ استنبول کے باسفورس گزرتے ہوئے، ٹی سی جی انادولو کو الوداع کریں گے۔
صدر ایردواندولما باہچے محل میں پہلے بچوں کا خیر مقدم کریں گے اور اور وہاں سے ترکیہ کے سب سے بڑے فوجی جہاز TCG Anadolu کو الوداع کریں گے۔
23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر، نیول فورسز کمانڈ سے منسلک 23 جہاز 23 بندرگاہوں کا دورہ کریں گے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی